پہلے ایک ٹیگ کا جواب دیا اب یہ دوسرا ٹیگ جواب حاضر ہیں ۔
مجھے راہبر نے ٹیگ کیا ہے ۔
الف۔ کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے۔
ب۔ جس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے۔
ج۔ سوالات کے اخیر میں آپ مزید پانچ لوگوں کو اِس کھیل سے منسلک کریں گے، اور اس کی اطلاع متعلقہ بلاگ پر نئی تحریر میں تبصرہ کر کے دیں گے۔
سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔ ونڈوز یا لینکس؟
ونڈوز ۔
2۔ ہالی ووڈ یا بالی ووڈ؟
صرف ووڈ
3۔ پیپسی یا کوک؟
مرنڈا ۔
4۔ سیب یا انگور؟
عمار نے سوال پوچھنے میں اپنی پسند کے فروٹ لکھ دئیے ہیں ، مجھے نہ سیب پسند ہے نہ انگور ۔
5۔ کراچی یا لاہور؟
اپنا کراچی ۔
6۔ پاپ میوزک یا راک؟
سافٹ میوزک اور بس ۔
7۔ چائے یا کافی؟
کافی ۔
8۔ عدنان سمیع یا عاطف اسلم؟
عدنان سمیع ۔
9۔ نہاری یا حلیم؟
حلیم ۔
10۔ لوو میریج یا ارینجڈ؟
لو + ارینج ۔
11۔ فورمز یا بلاگ؟
ففٹی ففٹی ۔
12۔ نواز شریف یا آصف زرداری؟
نواز شریف ۔
13۔ دوست یا کزنز؟
50 + 50
14۔ کرکٹ یا فٹ بال؟
دونوں نہیں ۔
15۔ پرسکون یا پریشان؟
پر سکون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ان 3 بلاگرز کو ٹیگ کر رہی ہوں ۔


دو سوالوں کے جواب پڑھ کر زیادہ خوشی ہوئی۔ ایک عدنان سمیع اور دوسرا اپنا کراچی۔ کیونکہ یہ میری پسند ہیں۔


سوالات میں سارے آپشنز میں نے اپنے حساب سے رکھے تھے، پھل والے سوال میں اپنی پسند کا پھل بھی لکھا جاسکتا ہے۔۔۔۔
اسمائلیز اور میرے لکھے میں مطابقت تلاش کرنے کی ضرورت نہیں بس مجھے یہ اسمائلیز پسند آرہے ہیں اس لیے میں نے جا بجا لگادیے ہیں۔
کیا میرے لیے بھی یہی سوال ہیں
اور مجھے بھی ان سوالوں کے جوابات دینے ہیں؟
شکریہ راہبر ، میرے بلاگ پر آ کے اسمائیلیز پوسٹ کر جایا کرو :P
ویلکم فہیم ، جی ہاں آپ کو بھی ان سوالوں کے ہی جواب دینے ہیں ۔
[...] کے بارمجھے ٹیگ ٹیم کے دوسرے دور میں دعوت دینے والی حجاب ہیں ۔ اور دوسرے راونڈ کو ابتداء کرنے کا سہرا راہبر کے [...]
[...] کے بارمجھے ٹیگ ٹیم کے دوسرے دور میں دعوت دینے والے ہیں ۔شعیب خالق اور دوسرے راونڈ کو ابتداء کرنے کا سہرا [...]
Add A Comment